پس منظر: یہ جاننے کی بعد کہ سری لنکا میں   آنے والی سونامی اور لنڈن کی سرنگ میں ہونے والی بمبنگ کا تعلق  بلا واسطہ میری زندگی سے ہے،


ویڈیوز

Preview of Government Secret Code Documentary for full version go to products section
Insights of the bible, Beginning of the Bible revealed. Adam and Eve the meaning, Cain and Abel
Copyright, Number 1 Victim Of Crime in the World, Goranco Petrovski 2009 to Infinity
Privacy Policy                Terms Of Use

دنیا کے نمبر 1 جرائم کے شکار۔ گارنیکو پیٹروسکی

日本語

Japanese Translation

پس منظر: یہ جاننے کی بعد کہ سری لنکا میں   آنے والی سونامی اور لنڈن کی سرنگ میں ہونے والی بمبنگ کا تعلق  بلا واسطہ میری زندگی سے ہے،

میں نے تحقیق کی اور مجھے بین الاقوامی جرائم  کی عدالت  کی موجودگی کا پتہ چلا۔

میں نے انہیں خط لکھا ،

اور مجھے ان کی طرف سے جواب ملا کہ  انہوں نےمیری طرف سے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اور مجھے ان کی طرف سے جواب ملا کہ  انہوں نےمیری طرف سے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

نسل کشی کا  مقابلہ  بطور نسل کشی نہ کہ قدرتی آفت عوامی  سطح پر کرنے کی ضرورت

نسل کشی  کی تحقیق کا اعلان عوامی سطح پر ہونا چاہیے  اور اس کا مقابلہ بھی عوامی سطح پر ہو تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے اگاہی حاصل ہو اور وہ اس کی معاونت کریں،

اس کے  شکار لوگوں سے اس کے نتائج سالوں  چھپائے رکھنے اور تکلیف   کی بجائے جلد از جلد سامنے لائے جائیں۔

مقدمہ درج ہونے کے بعد وقوع پزیر ہونے والے وقعات کا جدول زمانی

موسم سرما 2007 : میں یورپ واپس چلا گیا کیونکہ امریکہ میں رہنا ناقابل برداشت تھا۔Spring 2008

موسم بہار 2008 : میں میکیڈونیا کی گورنمنٹ یا  آئی سی سی سے رابطے کرنے میں ناکامی کے بعد امریکہ واپس آگیا ،

اسی دواران مجھے  یوپین یونین کی مہر شدہ ایک ای میل ملی کہ وہ میرے کیس پر کام کر رہے ہیں۔Spring 2009:

موسم بہار 2009 : اوباما نے 4 ٹریلین ڈالر ادا کیے۔Spring 2009:

موسم بہار 2009 :  گورنمنٹ کی بدعنوانی سے مایوس ہو گیا  اور فیصلہ کیا کہ واپس یورپ جا کر امریکہ کی شہریت  ختم کرنے کی کشش کروں۔January 2010:

جنوری 2010 : ہیٹی میں زلزلہ آیا اور  ایک اندازے کے مطابق 250،000 افراد اپنی جان کھو بیٹھے،میری امریکہ کی شہریت ترک کرنے کی دوسری کوشش  کے دوران، ایک دفعہ پھر میری زندگی سے بلا واسطہ تعلق کے ساتھ۔March 2011:

مارچ 2011 :  میری امریکہ کی شہریت ترک  کرنے کی تیسری کوشش کے دوران جاپان میں زلزلے کی وجہ 15،000 لوگ مارے گئے۔Fall 2013:

خزاں 2013 : یو ایس اے واپس آگیا ، اور اپنی میکیڈونیا کی شہریت وہاں کی حکومت کی بد عنوانی اور مدد کی غیر فراہمی کی وجہ سے ترک کر دی۔

دیگر کئی چھوٹے واقعات ان سالوں کے دوران وقوع پزیر ہے جن کا اس فہرست میں تذکرہ نہیں کیا گیا۔